مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی طریق یا حسین علیہ السلام پر کربلا پیدل چل کرجانے والے زائرین حضرت امام حسین علیہ السلام کے لئے پُر شفقت دعائیں 15/10/2019 |
مرجع مسلمین و جہانِ تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے اربعین حسینی کی یاد کو باقی رکھنے اور اہلبیت علیہم السلام کی خدمت میں پرسہ پیش کرنے کی غرض سے دنیا کے کونے کونے اور پورے عراق سے لاکھوں کی تعداد میں پیدل کربلائے مقدسہ جانے والے زائرین حضرت امام حسین علیہ السلام کے لئے پُر شفقت دعائیں فرمائیں ۔ |