مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف کی خدمت میں ایزیدی فرقےکا خصوصی وفد 3/11/2019 |
مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نےمرکزی دفترنجف اشرف عراق میں ملاقات کوصوبہ نینوی کےعلاقےسنجار سےآئےایزیدی فرقے کےخصوصی وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان سےاپنی پدرانہ نصیحتوں اورضروری ارشادات میں عراقی حکومت کو نصیحت فرمائی کہ وہ تمام عراقیوں کی خدمت میں کسی طرح کی کوئی کوتاہی نہ کرے اوربلا کسی تمیز تمام شہریوں کے لئے پُرامن اورمستقر فضا فراہم کرے۔ |