مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف کی خدمت میں حجۃ الاسلام سید عبد العالی موسوی دام عزہ 3/11/2019 |
مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف عراق میں ملاقات کو آئےحجۃ الاسلام سید عبد العالی موسوی دام عزہ کا خیر مقدم کرتے ہوئےان سےاپنی پدرانہ نصیحتوں اورضروری ارشادات میں محمد و آل محمد علیھم السلام کی عظمت و منزلت بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ ان کی ہی برکت سےامت مسلمہ ظلمات سے نکلی ہے اور اب تک فیضیاب ہو رہی ہےاور ہمیشہ فیضیاب ہوتی رہیگی۔ |