حجت الاسلام والمسلمین جناب شیخ علی نجفی حفظہ اللہ نے شہداء موصل کی نماز جنازہ پڑھائی

حجت الاسلام والمسلمین جناب شیخ علی نجفی حفظہ اللہ نے شہداء موصل کی نماز جنازہ پڑھائی

19/12/2016




حجت الاسلام والمسلمین جناب شیخ علی نجفی حفظہ اللہ نے موصل میں جاری جنگ کے شہداء کی نماز جنازہ پڑھائی. اور فرمایا کہ داعش اپنی نابودی کے آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے.