حجت الاسلام مولانا سید ابو القاسم رضوی حفظہ اللہ کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

حجت الاسلام مولانا سید ابو القاسم رضوی حفظہ اللہ کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

14/1/2017




حجت الاسلام مولانا سید ابو القاسم رضوی حفظہ اللہ نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات کا مقصد مرجعیت عظمی کی زیارت اور ان سے علمی استفادہ کرناتھا.