حجت الاسلام علامہ حسن جعفری حفظہ اللہ کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

حجت الاسلام علامہ حسن جعفری حفظہ اللہ کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

14/1/2017




حجت الاسلام علامہ حسن جعفری حفظہ اللہ نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔

اس ملاقات کا مقصد مرجع عالی قدر دام ظلہ کی زیارت کرنا تھا۔ اس کے علاوہ خطے کے داخلی امور بھی زیر بحث رہے