گلگت اور بلتستان کے مومنین کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

گلگت اور بلتستان کے مومنین کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

28/1/2017




گلگت اور بلتستان سے آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے فرمایا کہ بینک میں تین جگہ نوکری کرنا حرام ہے 1 جھاں سود دیا جاتا ہے 2 جہاں سود لیا جاتا ہے 3 جہاں سود لکھا جاتا ہے.