کارگل گلگت اور سندھ کے مومنین کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات 28/1/2017 |
پاکستان اور ہندوستان کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات کا مقصد مرجعیت عظمی سے علمی استفادہ کرنا تھا۔ |