پاکستانی علماء کرام کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات 5/4/2017 |
حجت الاسلام علامہ حسن غدیری حفظہ اللہ اور حجت الاسلام علامہ سید حسین مرتضی حفظہ اللہ نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات میں انتہائی علمی امور زیر بحث رہے. اور دونوں علمی شخصیات نے مرجع عالی قدر دام ظلہ سے استفادہ کیا. آخر میں قیمتی وقت دینے پر ان علماء کرام نے مرجع عالی قدر دام ظلہ کا شکریہ ادا کیا. |