انڈیا سے آئے ہوئے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

انڈیا سے آئے ہوئے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

13/4/2017




دہلی سے آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. مومنین مرجع عالی قدر دام ظلہ کی بارگاہ میں تشریف لائے تاکہ مرجع عالی قدر دام ظلہ کو ولادت امیرالمومنین کی مبارکباد پیش کریں. اس موقع پر انڈیا سے آئے ہوئے وفود کی بہت بڑی تعداد موجود تھی