سلطنت عمان کے مومنین سے سفیر مرجعیت کی ملاقات 17/4/2017 |
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ کے فرزند حجت الاسلام والمسلمین شیخ علی نجفی حفظہ اللہ نے عمان میں شیعان علی علیہ السلام سے ملاقات کی. مومنین نے فرزند مرجعیت کی اقتداء میں نماز بھی ادا کی. اور حجت الاسلام والمسلمین شیخ علی نجفی حفظہ اللہ کا تہ دل سے شکریہ بھی ادا کیا. |