مرجع عالی قدردام ظلہ کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیرکی زیارت شعبانیہ اور امام عصر حجت ابن الحسن علیہ السلام کی ولادت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔

مرجع عالی قدردام ظلہ کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیرکی زیارت شعبانیہ اور امام عصر حجت ابن الحسن علیہ السلام کی ولادت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔

21/5/2017




مرجع عالی قدردام ظلہ کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر شیخ علی نجفی دام تائید اپنے وفد کے ہمراہ امام حسین علیہ السلام اور انکے بھائی حضرت ابوالفضل علیہ السلام کی کربلاءمقدسہ میں زیارت سے مشرف ہوئے۔

موصوف امام حجت علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مومنین کے درمیان پہنچے اور اس مناسبت پر ان کے ساتھ شرکت فرمائی اور زیارت سے مشرف ہو کر پوری رات نیمہ شعبان کے اعمال بجالاتےرہے اس کے علاوہ اس عظیم مناسبت پر پوری امت اسلامیہ اور مراجع عظام اور تمام مؤمنین کو  امام حجت بن الحسن علیہ السلام کی ولادت کی مبارک باد پیش کی۔