مرجع عالی قدر (دام ظلہ) کے نمائندے کی محمودیہ میں منعقدہ جشن ولادت امامین صادقین (علیھما الصلاۃ والسلام) میں شرکت

مرجع عالی قدر (دام ظلہ) کے نمائندے کی محمودیہ میں منعقدہ جشن ولادت امامین صادقین (علیھما الصلاۃ والسلام) میں شرکت

15/12/2017




مرجع عالی قدر (دام ظلہ) کے نمائندے نے محمودیہ جوکہ بغداد کے جنوب میں واقع ہے النور فاونڈیشن کی جانب سے منعقدہ جشن میلاد النبی اور جشن ولادت امام صادق (علیہما الصلاۃ والسلام) میں شرکت کی
حجة الاسلام الشیخ جاسم سعیدی نے اپنی گفتگو کے دوران فرمایا کہ اگر یہ قربانیاں نہ ہوتیں تو ہم اسلام کی عظمت اور اتنے خوبصورت انداز میں شریعت مقدسہ اور اسکےاحکامات  کو سوچ بھی نہیں سکتے تھے
انہوں نے مزید کہا کہ جنہوں نے اپنی بنیاد قائم کی اور سیدھی راہ پر چلے آج وہ اور انکی سیرت اسلام محمدی میں نمایاں موجود ہیں تاکہ امت ان پر فحر کرے اگر ہم صحیح راہ اختیار نہ کرتے تو آج ہم کسی اور جدوجہد میں مصروف ہوتے
حجة الاسلام الشیخ سعدی نے نور فاونڈٰشن کے افراد کو انکی خدمات ہر مبارک باد دی اور انسانی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے اللہ تعالی سے دعا کی کہ مدرسہ اھل بیت علیھم السلام کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا کرے۔