عرب معاشرہ عظیم صفات کا حامل ہےاور اسلام نے اسکی تاکید بھی کی ہے 8/1/2018 |
مرجع عالی قدردام ظلہ نے صوبہ کربلا سے آئے ہوئے مومنین کے وفد سے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی جسمیں آپ نے اپنی پدرانہ نصیحتوں میں فرمایا کہ اصلی عرب، مہذب اور عظیم معاشرے عظیم صفات جیسے بہادری، کرم، پڑوسیوں سے اچھے تعلقات، اور اپنے جان ومال اور وطن کی غیرت کے حامل ہوتے ہیں اسلام نے نہ صفات کی تاکید کی ہے اور اسلام نے بھی اسکی تاکید کی ہے ۔ |