مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج الشیخ بشیر حسین النجفی دام ظلہ الوارف کی کفالت میں کربلاء کے فقراء 17/1/2018 |
مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج الشیخ بشیر حسین النجفی دام ظلہ الوارف کے دفتر کے نمائندوں نے صوبہ کربلاء کے علاقے طویریج میں غریب خوانوادوں میں مبالغ کی تقسیم کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ توفیق الٰہی ہے اور مخیرین کے تعاون سے انجام دیا جا رہا ہے |