شہادت جناب فاطمہ زہراء علیہا السلام کی مصیبت کو دنیا پر آشکار رکھنے کیلئے جلوس فاطمیہ کا انعقاد 31/1/2018 |
حضرت امیر المؤمنین علی بن ابیطالب علیہما السلام کی خدمت میں حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام کی شہادت کا پرسہ و تعزیت پیش کرنے کی غرض سے مرکزی دفتر مرجع عالی قدر (دام ظلہ) نجف اشرف سے حرم امیرالمؤمنین علیہ السلام تک جلوس فاطمیہ کا انعقاد ہوا |