سماحۃ السید عمار الحکیم محضر مرجعیت میں 13/2/2018 |
مرجع مسلمین و جہانِ تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی ( دام ظلہ الوارف ) نے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف میں سماحۃ السید عمار الحکیم سے ملاقات میں زور دیتے ہوئے فرمایا کہ سیاسیوں کو آنے والے مراحل کے متعلق خواب غفلت سے بیدار ہونے کے ساتھ ساتھ اس مظلوم عراقی عوام پر دھیان دینا بہت ضروری ہے اسلئے کہ یہ قوم مسلسل مشکلات، سختیوں، مصیبتوں اور محرومیوں کا سامنا کرتی چلی آرہی ہے۔ |