مرجع عالی قدر دام ظلہ کی خدمت میں ترکی میں مقیم عراقی سفیر 26/2/2018 |
مرجع مسلمین و جہانِ تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی ( دام ظلہ الوارف ) نے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ترکی میں موجود عراقی سفیر جناب ڈاکٹر حسین الخطیب سے ملاقات میں زور دیتے ہوئے فرمایا کہ ضروری ہے کہ تمام بین الاقوامی تعلقات میں عراق اور عراقی عوام کے مفادات اور ملک کی حاکمیت موجود رہے ۔ |