مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی نجف اشرف میں موجود بقیہ مراجع عظام (حفظھم اللہ) سے ملاقات

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی نجف اشرف میں موجود بقیہ مراجع عظام (حفظھم اللہ) سے ملاقات

1/6/2018




حضرت آیۃ اللہ العظمی ٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی دام ظلہ الوارف نے ماہ مبارک رمضان اور ولادت حضرت امام حسن علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر نجف اشرف میں موجود مراجع عظام حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی السیستانی (دام ظلہ الوارف)، حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم (دام ظلہ الوارف)، حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ اسحاق الفیاض (دام ظلہ الوارف) سے ملاقات فرمائی مراجع عظام حفظھم اللہ نے اس ملاقات میں امت مسلمہ خصوصا مؤمنین کرام کےجان و مال کی سلامتی کی دعائیں پروردگار عالم سے فرمائیں۔