پاکستان اور ہندوستان کے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

پاکستان اور ہندوستان کے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

20/6/2018




کراچی لاہور فیصل آباد لاڑکانہ بمبئی اور احمد آباد سے آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی. اس ملاقات کا مقصد مرجعیت عظمی سے علمی استفادہ کرنا تھا. اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے مومنین کو نصیحت فرمائی اور ان کے لیے دعا بھی فرمائی.