مرکزی دفتر کے وفد کی حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم دام ظلہ الوارف کے وفد سے ملاقات 14/8/2018 |
مرکزی دفترحضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف سے حجاج کرام کی خدمت کے لئے حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی سربراہی میں سعودیہ میں موجود وفد نے حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم دام ظلہ الوارف کے وفد سے ملاقات کی۔ |