مکہ مکرمہ میں حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی عراقی حج کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات 25/8/2018 |
مکہ مکرمہ میں قیام کے دوران مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہان تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کی جانب سے حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی سربراہی میں موجود وفد نے عراقی حج کمیٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام خالد عطیہ صاحب سے ملاقات کی جسمیں انکی جانب سے عراقی حجاج کرام کی خدمات پر تبادلہ خیال ہوا |