اربعین ۱۴۴۰ ہجری فرزند مرجعیت بصرہ سے کربلاء تک زائرین کے ہمراہ

اربعین ۱۴۴۰ ہجری فرزند مرجعیت بصرہ سے کربلاء تک زائرین کے ہمراہ

29/10/2018




مرجع مسلمین و جہان تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ  صوبہ میسان میں بتیرہ، نواظم ، عالیہ ، طویلہ ، نصب الشہید  کے مختلف علاقوں اور کربلاء جانے والے راستوں پر  پیدل چل کر جانے والے زائرین کی خدمت میں۔