مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کے دست مبارک سے زیارت اربعین کی روایت

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کے دست مبارک سے زیارت اربعین کی روایت

30/10/2018




مرجع مسلمین و جہان تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے اپنے دست مبارک سے اس مبارک حدیث کی کتابت فرمائی کہ جسمیں مومن کی ۵ علامتیں بیان کی گئی ہے جسمیں زیارت اربعین شامل ہے۔
مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے حدیث تحریر کرنے کے بعد جو عبارت تحریر کی ہے اسکا ترجمہ قارئین کی خدمت میں حاضر ہے 
’’اب میں اس عمر میں ہوں کہ میرے سر اور ڈاڑھی کے بال سفید  ہو چکے ہیں میں نے آج تک کوئی ایسی روایت نہیں دیکھی کہ جو اعمال مستحبہ میں زیارت حضرت امام حسین علیہ السلام سے افضل ہو‘‘