مرجع عالی قدر دام ظله الوارف کی خدمت میں حجۃ الاسلام علامہ شیخ کرباسی دام عزه

مرجع عالی قدر دام ظله الوارف کی خدمت میں حجۃ الاسلام علامہ شیخ کرباسی دام عزه

23/2/2019




مرجع مسلمین و جهانِ تشیّع حضرت آیة الله العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظله الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میںعلامہ مورخ حجۃ الاسلام شیخ کرباسی دام عزه کا خیر مقدم کرتے هوئے ان سے اپنے بیان میں تاکید فرماتے هوئے بیان کیا که  ضروری هے که  علمائے کرام  حقیقی اسلام محمدی کی نشر و اشاعت   کے ساتھ ساتھ ان اسلامی افکار کو بھی عام کریں که جو شدت پسندی اور هر طرف کے ظلم و ستم کا قلع قمع کرتے هیں۔  

مرجع عالی قدر دام ظله الوارف نے نجف اشرف اور حوزه علمیه نجف اشرف کی اهمیت بیان کرتے هوئے  فرمایا که اس کے دروازے  همیشه هر اس شخص کے لئے کھلے هیں که جو  اس سے هدایت، علم اور نصیحتیں حاصل کرنا چاهتا هے۔ 

اپنی جانب سے شیخ کرباسی دام عزه نے مرجع عالی قدر دام ظله الوارف کا قیمتی وقت دینے پر شکریه ادا کیا۔