پاکستان اور انڈیا کے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

پاکستان اور انڈیا کے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

3/3/2019




پارہ چنار بلتستان سکھر اور گجرات سے آے ہوۓ وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد مرجعیت کی زیارت اور ان کی نصیحتوں سے استفادہ کرنا تھا۔