پاکستان اور انڈیا کے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

پاکستان اور انڈیا کے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات

30/4/2019




فیصل آباد لاہور اور لکھنؤ سے آۓ ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔
اس ملاقات کا مقصد مرجع عالی قدر دام ظلہ کی زیارت اور ان کی نصیحتوں سے فیضیاب ہونا تھا۔اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے زائرین کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ داڑھی منڈوانا گناہ کبیرہ ہے۔داڑھی کے بال کم از کم اتنے بڑے ہوں کہ کنگھی ہو سکے۔
دوسری طرف آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر دام ظلہ کا قیمتی وقت دینے پر شکریہ ادا کیا۔