مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں نجف اشرف میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل خانہ کا وفد 21/8/2019 |
مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں زیارت کو آئے جمہوری اسلامی ایران کے قونصل خانے کےوفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان سے اپنی پدرانہ نصیحتوں اورضروری ارشادات میں امت مسلمہ کےروابط کومزید مستحکم کرنے پرتاکید فرمائی۔ |