مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں حجۃ الاسلام سید عمار الحکیم دام عزہ

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں حجۃ الاسلام سید عمار الحکیم دام عزہ

30/8/2019




مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں عید غدیر کی مبارکباد پیش کرنےآئےحجۃالاسلام سید عمار الحکیم دام عزہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان سے اپنے خطاب میں اس ملک کی مظلوم عوام کی خدمت پرزور دیتے ہوئے فرمایا کہ  انہوں نے بہت ساری مشکلات کا سامنا کرلیا ہےاب مشکلات کے حل کو یقینی بنایا جائے۔
 اپنی جانب سے حجۃ الاسلام سید عمار الحکیم دام عزہ نے مرجع عالی قدر دا م ظلہ الوارف  کی خدمت میں عراق کی حالیہ صورتحال پیش کی اور وقت دینے پر انکا شکریہ ادا کیا۔