معارف وافکارمحمد وآل محمد علیھم السلام کی نشرواشاعت کے ذریعہ مومنین کی خدمت کریں

معارف وافکارمحمد وآل محمد علیھم السلام کی نشرواشاعت کے ذریعہ مومنین کی خدمت کریں

3/11/2019




مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نےمرکزی دفتر نجف اشرف عراق میں ملاقات کے لئےتشریف لائےحجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ علی بحسون دام عزہ کا انکے وفدکے ہمراہ خیر مقدم فرماتےہوئےانکی زیارتیں اورخدمات بارگاہ ایزدی میں مقبول ہوں اسکے لئے دعائیں فرماتےہوئے ان سےامت مسلمہ کےحالیہ حالات اورامت مسلمہ خصوصا شیعوں کو درپیش چیلنجوں اورانکے دائمی حلول پرگفتگو فرمائی۔
واضح رہے کہ موصوف لبنان اورشام میں مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف کے وکیل ہونے کےساتھ ساتھ وہاں مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کے دفترکے سربراہ بھی ہیں اوروہاں خدمت دین ومذہب میں مشغول ہیں۔