مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں مجاہدین کے ہمراہ عراق کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے مؤمنین

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں مجاہدین کے ہمراہ عراق کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے مؤمنین

11/3/2020




مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ  بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں عراق کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے مؤمنین سے اپنی پدرانہ نصیحتوں اور ضروری ارشادات میں فرمایا کہ عراق نے جن مشکل حالات کا سامنا کیا ہےاس سے آپ کےعزم و حوصلے اور طاقت وقوت کے ساتھ ساتھ اپنےاقدار وثقافت، ایمان اور وطن کی محبت میں اضافہ ہی ہونا چاہئے۔
مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نےعراق کی عوام کے درمیان اختلافات عام کرنے کی جارہی ہرطرح کی کوششیں ناکام ہوں اور عراق اوراسکی عوام دشمنوں کے شرسےمحفوظ رہے اسکےلئے بارگاہ ایزدی میں دعا فرمائی۔