اہل بیت علیھم السلام سےتمسک ہی تقرب الہی کا ضامن ہے 11/3/2020 |
مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں عراق کےمختلف شہروں سے آئے ہوئے مؤمنین سےاپنی پدرانہ نصیحتوں اورضروری ارشادات میں فرمایا کہ صحیح مومن ہی اہلبیت علیھم السلام کی سیرت اور ان کے بتائے ہوئے راستے کا پابند ہوتا ہےاسلئے کہ یہی اکیلا وہ راستہ ہے کہ جو تقرب الہی اوررضائے الہی کا ضامن ہے |