مرکزی دفترمرجع عالی قدردام ظلہ الوارف کی ہدایت پراوران کی زیرنگرانی نجف اشرف میں اسپرے مہم 17/7/2020 |
مرکزی دفترمرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف عراق کےمدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی زیر نگرانی اورانکی ہدایت پربنام خدمت انسانیت گمشدہ لوگوں کی رہنمائی میں خدمت انجام دینے والے ادارے کی طرف سےجراثیم سے محفوظ رکھنے کے لئے نجف اشرف میں اسپرے مہم کا آغاز کیا گیا |