مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں لبنان سے آئے ہوئے زائرین

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں لبنان سے آئے ہوئے زائرین



23/3/2023


مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف  میں  لبنان سے آئے  ہوئے  زائرین سے اپنی پدرانہ نصیحتوں اور ضروری ارشادات  میں فرما یا کہ
•  مومنین دین کی پابندی  کو یقینی  بنائیں اور تعلیمات اسلامی  کے سانچے میں خود کو ڈھالیں  
•  ہماری مومنہ بیٹیاں کامل شرعی حجاب کی پابندی فرمائیں
دوسری جانب آئے  ہوئے  وفد  نے قیمتی وقت دینے پر شکریہ  ادا کیا۔






ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں