مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف

مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف



20/4/2023


مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر  نجف اشرف میں حسب دستور قدیم امسال بھی ماہ مبارک رمضان  کی مبارک راتوں  میں ملاقات کے لئے آنے والے  حضرات افاضل و علماء و اساتذہ حوزہ علمیہ  نجف اشرف عراق  کا خیر مقدم فرمایا ۔


























ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں