حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ صوبہ العمارہ - البتیرہ روڈ پر کربلا جانے والے زائرین کے ساتھ

حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ صوبہ العمارہ - البتیرہ روڈ پر کربلا جانے والے زائرین کے ساتھ



28/8/2023


مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف کے فرزند ،مرکزی دفتر کے مدیر اور انوار النجفیہ فاؤنڈیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے بتوفیق الہی گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی عراق کے مختلف صوبوں شہروں سے کربلاء مقدسہ پیدل جانے والے زائرین کرام اور ان کی خدمت میں حاضر مواکب کے ذمہ داران اور اور قبیلوں کے سربراہان سے ملاقات ،انکی ممکنہ مدد اور حوصلہ افزائی کے لئے العمارہ - البتیرہ روڈ پر کربلا جانے والے زائرین کے ساتھ  اربعین مارچ میں شرکت فرمائی اور ان کی خدمت میں مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کا سلام ان کی دعائیں و نصیحتیں نقل کی ۔








ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں