مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی نجف اشرف میں مراجع عظام (اطال الله بقائهم) کی زیارت

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی نجف اشرف میں مراجع عظام (اطال الله بقائهم) کی زیارت



22/3/2024


حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے ماہ رمضان المبارک کی مبارک راتوں میں نجف اشرف میں مراجع عظام حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی السیستانی و حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الشیخ اسحاق الفیاض(اطال الله بقائهم) سے ملاقاتیں کی۔

مذکورہ ملاقاتوں میں عمومی طور پر امت مسلمہ اور خصوصی طور پر حوزہ علمیہ کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، بارگاہ ایزدی میں مومنین کی حفاظت و سلامتی اور امت مسلمہ کی بھلائی کے لئے انہوں نے دعا فرمائی۔








ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں