پاکستان اور ہندوستان کے زائرین کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات

پاکستان اور ہندوستان کے زائرین کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات



24/3/2024


پاکستان اور ہندوستان سے آئے ہوئے زائرین نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے زائرین کو تقوی اور قبولیت زیارت کے متعلق گفتگو فرمائی ۔









ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں