مجاہدین اور شہیدوں کا ہم پر بہت بڑا احسان ہے ان کے خانوادوں کی احوال پرسی اور زیارت ہم پر فریضہ ہے۔

مجاہدین اور شہیدوں کا ہم پر بہت بڑا احسان ہے ان کے خانوادوں کی احوال پرسی اور زیارت ہم پر فریضہ ہے۔



25/3/2024


واسط گورنریٹ میں قیام کے دوران مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کے فرزند اور انوار النجفیہ فاؤنڈیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ  علی النجفی دام عزہ نے حشد_الشعبی اور حضرت عباس علیہ السلام جنگی دستےکے ہیڈ کوارٹرکا دورہ کیا اور شہداء کے خاندانوں سے ملاقات کی۔








ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں