مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں آل البیت علیھم السلام بین الاقوامی معلوماتی مرکز کا وفد

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں آل البیت علیھم السلام بین الاقوامی معلوماتی مرکز کا وفد



30/3/2024


مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف  نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں آل البیت علیھم السلام بین الاقوامی معلوماتی مرکز کے وفد کا خیر مقدم فرمایا اور ان سے اپنے خطاب میں ہر ان کوششوں کو سراہا جس کے نتیجے  میں معارف  و علوم محمد و آل محمد علیھم السلام   کی نشر و اشاعت ہوتی  ہے  ۔

دوسری جانب آئے ہوئے وفد نے مرکز کی جانب سے انجام دی گئی اور جاری خدمات مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت  میں پیش  کی اور پدرانہ نصیحتوں اور قیمتی وقت دینے پر ان کا شکریہ  ادا کیا ۔






ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں