بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ



14/4/2024


الحمد لله تعالى على ما أبلى وله الفضل على ما أنعم، وبعد... 

بفضل الٰہی  و بالطاف محمد و آل محمد علیھم السلام ماہ رمضان المبارک کے آخری ایام میں مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف کو  جو صحت کی پریشانی لاحق ہوئی تھی اب وہ ( دام ظلہ) بحمد اللہ تعالیٰ ڈاکٹروں کی زیر نگرانی صحت یابی کے دور سے گذر رہے ہیں۔ مومنین کرام سے امید کرتے ہیں کہ انہیں اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں گے۔




ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں