عراق میں جمہوریہ اسلامی ایران کے سفیر نے حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی (دام ظلہ الوارف ) سے ملاقات کی

عراق میں جمہوریہ اسلامی ایران کے سفیر نے حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی (دام ظلہ الوارف ) سے ملاقات کی

9/7/2025

مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی (دام ظلہ الوارف ) نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں عراق میں جمہوریہ اسلامی ایران کے سفیر جناب محمد کاظم آل صادق صاحب کا ان کے وفد کے ہمراہ خیر مقدم فرمایا ۔ 

 واضح رہے  کہ مذکورہ ملاقات  ماہ محرم الحرام میں مرکزی دفتر نجف اشرف میں ہونے والی ساتویں مجلس کے بعد ہوئی ۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں

بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں