تعزیتی_بیان

تعزیتی_بیان



17/1/2026


بسم لله الرحمن الرحيم

الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا للهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ #  أُولَئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِنْ رَبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ وَأُولَئِكَ هُمُ الْـمُهْتَدُونَ

صدق الله العلي العظيم

سماحۃ مرجعِ عظیم، آیۃ اللہ العظمٰی سید علی حسینی سیستانی ( دام ظلّکم)

نہایت رنج و الم کے ساتھ ہمیں آپ کے بھائی، سماحۃ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہادی حسینی سیستانی رحمه الله کی رحلت کی خبر موصول ہوئی، ہم آپ کی خدمتِ اقدس میں نہایت پُرخلوص تعزیت اور ہمدردی پیش کرتے ہیں، نیز مرحوم کے فرزندوں، ان کے اہلِ خانہ اور ان تمام افراد کے لیے بھی جن کا ان سے تعلق تھا۔

ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ آپ کو اور انہیں صبر و تسلی عطا فرمائے، اور مرحوم کو اپنی وسیع رحمت میں جگہ دے، اور انہیں ان کی جدہ ماجدہ حضرت زہراؑ اور ان کے پاکیزہ اجداد کے ساتھ محشور فرمائے ، اور وہ امت کو آپ کی بابرکت عمر کی درازی، صحت اور عافیت کے ساتھ نوازے، بے شک وہ سننے والا اور قبول کرنے والا ہے۔ ولا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم

بشير حسين النجفی



ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں