مرکزی دفتر مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کا علامہ قاضی نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی رحلت پر تعزیتی بیان

مرکزی دفتر مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کا علامہ قاضی نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی رحلت پر تعزیتی بیان



3/11/2020


مرکزی  دفتر  مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف  نجف اشرف  نے  حجۃ الاسلام علامہ  سید قاضی  نیاز حسین نقوی طاب ثراہ  کی  وفات  حسرت  آیات  پر تعزیتی  بیان جاری کرتے  ہوئے   امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ  الشریف  ، حضرت آیۃ اللہ  حافظ سید ریاض حسین نقوی   دام عزہ  اور  مرحوم  کے لواحقین  کی خدمت  میں تعزیت  پیش کرتے  ہوئے    بلندی درجات اور انہیں  جوار  اہلبیت علیھم السلام نصیب ہو اس کے لئے   بارگاہ  ایزدی  میں دعا فرمائی  ۔
مرکزی  دفتر  کے  تحریری بیان  کا عکس


ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں