مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف کی خدمت میں جمہوریہ ہندوستان کےعراق میں سفیر

مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف کی خدمت میں جمہوریہ ہندوستان کےعراق میں سفیر



18/11/2020


مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف  میں ملاقات  کو آئے جمہوریہ ہندوستان کےعراق میں سفیر جناب بیریندر سنگھ  یادو کی سربراہی میں سفارت ہندوستان بغداد کے وفد سےملاقات  میں دونوں ممالک کےدرمیان باہمی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پرزوردیا اور ہندوستان سے  عراق آنےوالے زائرین کی مشکلات کے ازالے پربھی بات ہوئی  جس پرمہمان سفیر نےاپنی جانب سے ہندوستانی شہریوں کی  ہرممکنہ خدمت کی یقین دہانی کرائی۔
اپنی جانب سےمہمان وفد نےقیمتی وقت دینے پرمرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کا شکریہ ادا کیا اورمستقبل میں بھی  ہندوستانی  شہریوں کی خدمت کے لئےمرجع عالی قدردام ظلہ الوارف کے ارشادات پرعمل کی یقین دہانی کرائی۔



ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں