مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف کی خدمت میں مشہورخطیب حجۃ الاسلام شیخ حسین انصاریان دام عزہ

مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف کی خدمت میں مشہورخطیب حجۃ الاسلام شیخ حسین انصاریان دام عزہ



24/3/2021


مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃاللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نےمرکزی دفترنجف اشرف میں ملاقات کوآئےمشہورخطیب حجۃ الاسلام شیخ حسین انصاریان دام عزہ کا خیرمقدم کرتےہوئےان سےگفتگو میں  بارگاہ خداوندی میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے خادموں  و خطباء منبر حسینی کی عظمت اورمنزلت بیان کرتےہوئے  فرمایا کہ اہلبیت علیھم السلام سے وارد ہونےوالی احادیث نے  جوبلند مرتبے کی جانب اشارہ کیا ہےاس پرہرمومن کو فخر  کرنا چاہئےوہی وہ ہیں کہ جو مومنین کے دلوں کو محبت امام حسین علیہ السلام سےمنورکئےہوئےہیں۔
اپنی جانب سےمحترم مہمان نےمرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف  کا انکی نصیحتوں اور قیمتی وقت دینےپر شکریہ ادا کیا۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں