امریکہ اور پاکستان کے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات

امریکہ اور پاکستان کے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات



31/3/2021


امریکہ ملتان لاہور اور فیصل آباد سے آئے ہوئے مومنین نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔
اس ملاقات کا مقصد مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی نصیحتوں سے مستفید ہونا تھا۔
اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے فرمایا کہ معصومین علیہم السلام فرماتے ھیں جو ہر روز سونے سے پہلے اپنا محاسبہ نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں۔
آخر پر آئے ہوئے وفود نے قیمتی وقت دینے پر مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا۔



ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں