پاکستان اور برطانیہ کے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات

پاکستان اور برطانیہ کے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات



6/10/2021


لاہور اور لندن سے آئے ہوئے مومنین نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔
اس ملاقات کا مقصد مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی نصیحتوں سے فیضیاب ہونا تھا۔

اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے مومنین کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ داڑھی منڈوانا گناہ ہے اور کم ازکم داڑھی اتنی ہو کہ کنگھی ہو سکے۔اس سے کم داڑھی کافی نہیں ہے۔
دوسری جانب آئے ہوئے مومنین نے قیمتی وقت دینے پر مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا۔




ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں