حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کی حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم طاب ثراہ کی مجلس چہلم میں شرکت

حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کی حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم طاب ثراہ کی مجلس چہلم میں شرکت



14/11/2021


 حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم طاب ثراہ کی مجلس چہلم میں شرکت فرمائی۔
مرجع مسلمین و جہان ِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم طاب ثراہ کی روح پر فتوح کے ایصال ثواب کی غرض سے مسجد سھلہ میں منعقدہ مجلس چہلم میں شرکت فرمائی اور مرجع عظیم کے بلندی درجات اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل نصیب ہو کے لیے بارگاہ ایزدی میں دعائیں فرمائیں۔





ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں