مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سےحجت الاسلام مولانا سید سبطین کاظمی حفظہ اللہ کی ملاقات

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سےحجت الاسلام مولانا سید سبطین کاظمی حفظہ اللہ کی ملاقات



3/1/2022


رطانیہ میں مقیم حجت الاسلام مولانا سید سبطین کاظمی حفظہ اللہ نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔
اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے فرمایا کہ میری یہ خواہش ہے کہ میں اپنی برصغیر کی قوم کو اس مقام تک لے جاؤں جس کی یہ مستحق ہے۔اور مزید برآں یہ فرمایا کہ ایک انسان کی ہدایت دنیا وما فیھا سے بہتر ہے۔آخر پر مولانا سید سبطین کاظمی حفظہ اللہ کی طرف سے تبلیغات اور اصلاح کے حوالے سے کی جانے والی کاوشوں کو مرجع عالی قدر دام ظلہ نے سراہتے ہوئے مزید توفیقات کے اضافے کے لیے دعا فرمائی۔دوسری طرف حجت الاسلام مولانا سید سبطین کاظمی حفظہ اللہ نے قیمتی وقت دینے پر مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا



ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں